اہل تشیع

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - مسلمانوں کا ایک فرقہ جو آنحضرت کے بعد حضرت علی کو پہلا امام (اور ان کے بعد گیارہ امام) مانتا ہے، شیعہ۔

اشتقاق

معانی اسم معرفہ ١ - مسلمانوں کا ایک فرقہ جو آنحضرت کے بعد حضرت علی کو پہلا امام (اور ان کے بعد گیارہ امام) مانتا ہے، شیعہ۔